ۖجن وانس سے امان میں رہنے کیلئے دعا رسول خدا

یہ حضرت رسول اﷲ کی وہ دعا ہے جو جن و انس سے امان میں رکھتی ہے۔﴾
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا 
الرَّحِیمِ لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ 
مہربان ہے نہیں کوئی معبود مگر اﷲ 
عَلَیْہِ تَوَکَّلتُ وَہُوَ
میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور وہ 
رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ
عظمت والے عرش کا مالک ہے 
مَا شائَ اﷲُ کانَ وَمَا
جو اﷲ چاہے وہ ہوتا ہے اور جو وہ نہ 
لَمْ یَشَٲْ لَمْ یَکُنْ ٲَشْہَدُ
چاہے وہ نہیں ہوتا میں گواہ ہوں کہ 
ٲَنَّ اﷲَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ
اﷲ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اور 
قَدِیرٌ وَٲَنَّ اﷲَ قَدْ ٲَحاطَ 
اﷲ ہی کے علم نے 
بِکُلِّ شَیْئٍ عِلْماً۔
ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے 
اَللّٰہُمَّ إنِّی ٲَعُوذُ بِکَ
اے معبودمیں یقینا تیری پناہ لیتا ہوں 
مِنْ شَرِّ نَفْسِی، وَمِنْ 
اپنے نفس کے شر اور ہر حرکت کرنے 
شَرِّ کُلِّ دابَّۃٍ ٲَنْتَ
والے کی شرسے تو ہی اس کی مہا ر 
آخِذٌ بِناصِیَتِہا إنَّ رَبِّی 
پکڑے ہوئے ہے بے شک 
عَلَی صِراطٍ مُسْتَقِیمٍ۔
میرا رب سیدھے رستے پر ملتا ہے ۔