حرز حضرت امام جعفر صادق

بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا 
الرَّحِیمِ یَا خالِقَ 
مہربان ہے اے مخلوق 
الْخَلْقِ وَیَا باسِطَ
کے پیدا کرنے والے اے روزی 
الرِّزْقِ وَیَا فالِقَ
کشادہ کرنے والے اے دانے کو 
الْحَبِّ وَیَا بارِیَٔ
چیرنے والے اے جاندار کو پیدا
النَّسَمِ وَمُحْیِیَ
کر نے والے اے مردوں کو 
الْمَوْتَیٰ وَمُمِیتَ
زندہ کرنے والے اور زندوں 
الْاََحْیائِ وَدائِمَ 
کو موت دینے والے اے ہمیشہ 
الثَّباتِ وَمُخْرِجَ
قائم رہنے والے اورسبزے کو 
النَّباتِ، افْعَلْ بِی مَا 
اگانے والے میرے ساتھ وہ برتائو 
ٲَنْتَ ٲَہْلُہُ وَلاَ تَفْعَلْ 
کر جو تیرے شایان ہے اور وہ نہ کر
بِی مَا ٲَنَا ٲَہْلُہُ وَٲَنْتَ 
جس کا میں مستحق ہوں اور تو ہی 
ٲَہْلُ التَّقْوَی وَٲَہْلُ 
عذاب سے بچانے اور 
الْمَغْفِرَۃِ۔
بخشنے والا ہے ۔