خنازیر (ہجیروں )کو ختم کرنے کیلئے ورد

روایت ہوئی ہے کہ خنازیر یعنی ہجیروں کو ختم کرنے کے لیے باربار پڑھے:
رَؤُوفُ یَا رَحِیمُ یَارَبِّ 
اے مہربان! اے رحم والے! اے رب! 
یَا سَیِّدِی۔
اے میرے مالک!۔