درد شکم قولنج اور دوسرے دردوں کیلئے دعا

درد شکم، قولنج اور ایسے ہی دوسرے دردوں کے لیے پڑھے: بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحیْمِ. وَذَالنُّونِ اِذْ ذَھَبَ مَغَاضِباً تا آخر آیت پڑھے اس کے بعد سات مرتبہ سورہ حمد کی تلاوت کرے۔ یہ عمل مجرب ہے۔