سانپ بچھو سے بچنے کا ایک تعویذ

امام جعفر صادق - سے مروی ہے کہ رات کے شروع ہونے کے وقت یہ پڑھے :
بِسْمِ اﷲِ وَبِاﷲِ َصَلَّی
خدا کے نام سے اور اس کی ذات سے
اﷲُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ
اور خدا رحمت فرماے محمد (ص)اور ان کی آل(ع) پر
ٲَخَذْتُ الْعَقارِبَ 
پکڑ لیا میں نے تمام بچھوئوں اور سانپوں کو
وَالْحَیَّاتِ کُلَّہا 
خدا کے اذن سے جو بابرکت اور 
بِ إذْنِ اﷲِ تَبَارَکَ
بلندی والا ہے ان کے مو ہنوں سے 
وَتَعَالَی بِٲَفْوَاہِہا وَٲَذْنَابِہاو
ان کی دمو ں سے ان کے کانوں 
ٲَسْمَاعِہا وَٲَبْصَارِہا 
سے ان کی آنکھوں سے اور ان کی 
وَقُوَاہا عَنِّی وَعَمَّنْ 
قوتوں کو خود سے اور ان سے جن کو 
ٲَحْبَبْتُ إلَی ضَحْوَۃِ
پیارا سمجھتا کے طلوع کرنے تک 
النَّہارِ إنْ شائَ اﷲُ تَعَالَی۔
اگر اللہ تعالیٰ یہ چا ہے ۔