شیطان سے محفوظ رہنے کی دعا

شیخ کلینی(رح) و برقی(رح) نے معتبر اسناد کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق -اور امام موسیٰ کا ظم - سے روایت کی ہے کہ جب سورج غروب ہونے کے قریب ہوتو یہ دعا پڑھو تاکہ ہر درندے، ہر شیطان لعین اور اس کی اولاد کے شر سے اور ہر کاٹنے والے زہریلے جانور نیز چوروں اور جنوں سے محفوظ رہے۔
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا 
الْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی لَمْ 
مہربان ہے حمد اﷲ کے لیے ہے 
یَتَّخِذْ وَلَداً وَلَمْ یَکُنْ
جس نے کسی کو اپنا بیٹا نہیں بنایا نہ 
لَہُ شَرِیکٌ فِی الْمُلْکِ
بادشاہت میں کوئی اس کا شریک 
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی
ہے حمد اﷲ کے لیے ہے 
یَصِفُ وَلاَ یُوصَفُ
جو صفت کرتا ہے اس کی صفت
وَیَعْلَمُ وَلاَ یُعْلَمُ یَعْلَمُ
نہیں ہو سکتی وہ جانتا ہے اسے
خائِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَما
کوئی نہیں جان سکتا وہ آنکھوں
تُخْفِی الصُّدُورُ ٲَعُوذُ 
کی غلط نگاہی اور دلوں کے 
بِوَجْہِ اﷲِ الْکَرِیمِ 
رازوں کو جانتا ہے پناہ لیتا ہوں اس 
وَبِاسْمِ اﷲِ الْعَظِیمِ مِنْ 
بزرگ نام کی ہر چیز کے شر سے جو 
شَرِّ مَا ذَرَٲَ وَبَرَٲَوَمِنْ 
کی ذات کریم کی اور اس کے اس 
شَرِّ مَا تَحْتَ الثَّرَی 
نے پیدا اورظاہر کی اس کے شر 
وَمِنْ شَرِّ مَا ظَھَرَ وَما 
سے جو زیر زمین ہے اس کے شر 
بَطَنَ، وَمِنْ شَرِّ مَا کانَ 
سے جو عیان اور نہاں ہے اس کے شر 
فِی اللَّیْلِ وَالنَّہارِ وَمِنْ 
سیجو رات اور دن میں ہو
شَرِّ ٲَبِی قِتْرَۃَ وَما وَلَد 
ابی قترہ شیطان اور اس کی اولاد کے 
وَمِن شَرِّ الرَّسِیسِ 
شر سے شیطان رسیس کے شر سے اس 
وَمِنْ شَرِّ مَا وَصَفْتُ 
کے شرسے جس کا میں نے ذکر کیا 
وَما لَمْ ٲَصِفْ،وَالْحَمْدُ
اور جس ذکر نہیں کیا حمد ہے
لِلّٰہِِ رَبِّ الْعالَمِینَ۔
جہانوں کے رب اﷲ کیلئے۔