صبح و شام کو پڑھنے کی دعا

شیخ کلینی(رح) نے قریب صحیح سند کے ساتھ روایت کی ہے کہ ایک شخص حضرت امام جعفر صادق - کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ مجھے ایسی دعا تعلیم فرمائیں جو میں صبح و شام پڑھا کروں حضرت نے فرمایا یہ دعا پڑھا کرو:
الْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی 
حمد اﷲ کے لیے ہے کہ
یَفْعَلُ مَا یَشائُ وَلاَ 
وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے
یَفْعَلُ مَا یَشائُ غَیْرُھُ 
اور اس کے سوا کوئی جو چاہے نہیں کر 
الْحَمْدُ لِلّٰہِِ کَمَا یُحِبُّ 
پاتا حمد اﷲ کے لیے ہے 
اﷲُ ٲَنْ یُحْمَدَ الْحَمْدُ
جائے ، حمد اﷲ کے لیے ہے جیسا کہ 
لِلّٰہِِ کَمَا ھُوَ ٲَھْلُہُ اَللّٰھُمَّ 
جیسے اﷲ چاہتا ہے اس کی حمد کی وہ 
ٲَدْخِلْنِی فِی کُلِّ خَیْرٍ 
اس کا اہل ہے اے معبود مجھے ہر اس 
ٲَدْخَلْتَ فِیہِ مُحَمَّداً 
نیکی میں داخل کر جس میں تو نے محمد(ص) و 
وَآلَ مُحَمَّدٍ وَٲَخْرِجْنِی 
آل(ع) محمد(ص) کو داخل فرمایا اور
مِنْ کُلِّ سُوئٍ ٲَخْرَجْتَ 
مجھے ہر بدی سے دور
مِنْہُ مُحَمَّداً وَآلَ 
رکھ جس سے تو نے محمد(ص) آل
مُحَمَّدٍ صَلَّی اﷲُ 
محمد(ص) کو دور رکھا خدا
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ 
رحمت فرمائے محمد و آل(ع) 
مُحَمَّدٍ۔
محمد(ص) پر۔