طلب حج کی مناجات

اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِی الحَجَّ

اے معبود مجھے وہ حج نصیب فرما 
الَّذِی افْتَرَضْتَہُ علی من 
جو تو نے ان لوگوں پر فرض کیا ہے 
استطاع الیہ سَبِیلاً
جو آنے جانے کا خرچ اٹھا سکتے ہیں 
وَاجْعَلْ لِی فِیہِ ہادِیاً
اس میں میری ہدایت کا
وَ إلَیْہِ دَلِیلاً،وَقَرِّبْ
وسیلہ قرار دے اسکی طرف
لِی بُعْدَ الْمَسالِکِ 
رہنمائی فرما اور دور کے 
وَٲَعِنِّی عَلَی تَٲْدِیَۃِ 
راستے میرے لیے 
الْمَناسِکِ وَحَرِّمْ
قریب کر دے اعمال حج ادا کرنے 
بِ إحْرامِی عَلَی النَّارِ 
میں میری اعانت فرما میرے احرام باندھنے 
جَسَدِی وَزِدْ لِلسَّفَرِ 
سے میرے بدن کو آگ پر حرام کر دے 
قُوَّتِی وَجَلَدِی وَارْزُقْنِی 
سفر کیلئے میری ہمت و قوت بڑھا دے 
رَبِّ الْوُقُوفَ بَیْنَ
اے معبود تو مجھے اپنے سامنے 
یَدَیْکَ، وَالْاِفاضَۃَ
کھڑے ہونے اور 
إلَیْکَ وَٲَظْفِرْنِی
وہاں تک آنے کی توفیق
بِالنُّجْحِ بِوافِرِ الرِّبْحِ
عطا فرما اس میں مجھے بہت سے 
وَٲَصْدِرْنِی رَبِّ مِنْ
فائدے اور کامیابی دے اور اے 
مَوْقِفِ الْحَجِّ الْاََکْبَرِ
پروردگار مجھے حج اکبر کے وقوف 
إلَی مُزْدَلَفَۃِ الْمَشْعَرِ 
سے مشعر میں مقام قرب تک پہنچا 
وَاجْعَلْہا زُلْفَۃً إلَی 
جو مذدلفا میں ہے تیری رحمت سے 
رَحْمَتِکَ، وَطَرِیقاً 
قرب اور تیری رحمت 
إلَی جَنَّتِکَ وَقِفْنِی 
میں جانے کا ذریعہ بنے 
مَوْقِفَ الْمَشْعِرَ الْحَرامِ 
مجھے مشعر الحرام کی جگہ 
وَمَقامَ وُقُوفِ الْاِحْرامِ 
اور وقوف حرام کے مقام 
وَٲَہِلَّنِی لِتَٲْدِیَۃِ
پر کھڑا کر مجھے اس کا اہل بنا 
الْمَناسِکَ وَنَحْرِ
کہ اعمال حج ادا کروں اور ان 
الْہَدْیِ التَّوامِکِ 
اونٹوں کو ذبح کر کے جو بڑی کوہان 
بِدَمٍ یَثُجُّ وَٲَوْداجٍ 
والے، جوش مارتے خون 
تَمُجُّ وَ إراقَۃِ الدِّمائِ
والے اور بہتے خون والی رگیں 
الْمَسْفُوحَۃِ وَالْہَدَایَا
رکھتے ہیں بہت سی قربانیاں کروں 
الْمَذْبُوحَۃِ، وَفَرْیِ 
اور ان کی شہ رگیں کاٹوں 
ٲَوْداجِہا عَلَی مَا ٲَمَرْتَ 
تیرے حکم کے مطابق 
وَالتَّنَفُّلِ بِہا کَما وَسَمْتَ 
وہ فریضہ ادا کروں 
وَٲَحْضِرْنِی اَللّٰہُمَّ 
جو تو نے عائد کیا اے معبود مجھے 
صَلاۃَ الْعِیدِ راجِیاً
توفیق دے کہ نمازعید ادا کروں تیرے 
لِلْوَعْدِ خائِفاً مِنَ الْوَعِیدِ
وعدے کی امید پر تیری دھمکی سے ڈرتے 
حالِقاً شَعْرَ رَٲْسِی
ہوئے اپنے سر کے بالوں کو منڈوائے یا
وَمُقَصِّراً وَمُجْتَہِداً فِی 
کم کیے ہوئے تیری فرمانبرداری کی 
طاعَتِکَ مُشَمِّراً
کوشش پر کمر باندھے ہوئے جمروں 
رامِیاً لِلْجِمارِ بِسَبْعٍ 
کو سات سات کنکریاں مارتے 
بَعْدَ سَبْعٍ مِنَ الْاََحْجارِ 
ہوئے تیرا حکم بجا لاؤں 
وَٲَدْخِلْنِی اَللّٰہُمَّ عَرْصَۃَ 
اور مجھے داخل کر اے معبود 
بَیْتِکَ وَعَقْوَتِکَ
اپنے گھر کے احاطہ و اطراف 
وَمَحَلَّ ٲَمْنِکَ وَکَعْبَتِکَ
میں جو امن کی جگہ اور تیرا
وَمَساکِینِکَ وَسُؤّالِکَ
کعبہ ہے مجھے اپنے محتاجوں 
وَمَحاوِیجِکَ وَجُدْ
اور سائلوں میں
عَلَیَّ اَللّٰہُمَّ بِوافِرِ
رکھ اے معبود مجھے بہت زیادہ اجر 
الْاََجْرِ مِنَ الانْکِفائِ
دے میری واپسی اور میرے کوچ 
وَالنَّفْرِ وَاخْتِمِ اَللّٰہُمَّ
کرنے پر اور کامل فرما اے معبود 
مَناسِکَ حَجِّی وَانْقِضائَ
میرے اعمال حج کو اور آہ 
عَجِّی بِقَبُولٍ مِنْکَ
وزاری کو قبول کر اپنی بارگاہ میں مجھ 
لِی وَرَٲْفَۃٍ مِنْکَ بِی
پر عنایت کرتے ہوئے اے سب 
یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔
سے زیادہ رحم کرنے والے۔