مشکل مصیبت دور ہونے کی دعا

حضور نے فرمایا یاعلی (ع)جب تم کسی مشکل یا مصیبت میں پھنس جا ئو تو یہ دعا پڑھو:
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم و الا 
الرَّحِیمِ وَلاَ حَوْلَ
مہربان ہے اور نہیں کوئی
وَ لاَ قُوَّۃَ إلاَّ بِاﷲِ 
طاقت و قوت مگر جو خداے 
الْعَلِیِّ الْعَظِیمِ۔
بلند و بزرگ کی ہے ۔
تو خدا وند عالم تم سے جس مصیبت کو چاہیگا دور کردے گا