مشکل وقت کا ورد

شیخ کلینی کی کتاب تعبیر الرویائ میں منقول ہے کہ وشائ کہتے ہیں امام علی رضا -سے روایت ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا میں نے اپنے والد گرامی کو خواب میں دیکھا اور انہوں نے مجھ سے فرمایا اے میرے فرزند جب کسی مشکل میں گھر جاؤ تو کثرت کے ساتھ کہا کرو 
یَا رَؤُوفُ یَا رَحِیمُ۔
اے مہربان اے رحم والے ۔
پھر فرمایا کہ ہم خواب میں دیکھتے ہیں وہ ایسا ہی ہے جیسے بیداری کی حالت میں دیکھتے ہیں ۔