مصیبتوں سے حفاظت کی دعا

بلد الامین میں امام جعفر صادق(ع) سے روایت ہے کہ جو شخص صبح کو یہ دعا پڑھے تو شام تک اسے کوئی مصیبت درپیش نہ ہو گی اور شام کوپڑھے تو اگلی صبح تک اسے کوئی مصیبت پیش نہ آئے گی اور وہ دعا یہ ہے کہ جس کوتین مرتبہ پڑھنا چاہیئے:
بِسْمِ اﷲ الَّذِی لاَ 
خدا کے نام سے کہ جس 
یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْئٌ 
کے نام کی معیت میں 
فِی الْاَرْضِ وَلاَ فِی 
زمین اور آسمان میں کوئی چیز
السَّمائِ وَھُوَ السَّمِیعُ 
نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہ سننے 
الْعَلِیمُ۔
جاننے والا ہے۔