نظر بد سے بچنے کیلئے ایک اور تعویذ

نظر بد سے بچنے کیلئے یہ پڑھے:
اللَّھُمَّ ذَا السُّلْطانِ
اے معبود اے بڑی سلطنت کے 
الْعَظِیمِ وَالْمَنِّ الْقَدِیمِ
مالک قدیم احسان والے اے عطا 
وَالْوَجْہِ الْکَرِیمِ ذَا
کرنے والی ذات اے کامل و مکمل 
الْکَلِماتِ التَّامَّاتِ و
کلمات اور قبول شدہ 
الدَّعَواتِ الْمُسْتَجَابَاتِ
دعائوں کے صاحب و مالک فلاں 
عافِ فُلانَ مِنْ ٲَنْفُسِ 
شخص کو جنات کی پھونکوں اور 
الْجِنِّ وَٲَعْیُنِ الْاِنْسِ
انسانوں کی نظروں سے بچا ۔
یہ وہ تعویذ ہے جو سرکار رسالت مآب(ص) نے حسنین + کے لئے پڑھا تھا نیز اپنے اصحاب سے فرمایا تم بھی اپنی اولاد کو اسی تعویذ کے ساتھ حتمی طور پر محفوظ رکھو ۔