نماز حدیث نفس

امام جعفر صادق - سے روایت ہے کہ کوئی مومن ایسا نہیں ہے کہ جس کے چالیس دن گزاریں اور اسے حدیث نفس عارض نہ ہو لہذا جب کسی مومن کوحدیث نفس عارض ہو تو اسے چاہیے کہ دورکعت نماز ادا کرے اور خدا کی پناہ طلب کرے آپ ہی سے منقول ہے کہ جب حضرت آدم -نے خدا سے حدیث نفس کی شکایت کی تو حضرت جبرائیل(ع) نازل ہوئے اور انہیں بتا یا کہ آپ کہا کریں۔
لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إلاَّ 
نہیں کوئی طاقت وقوت مگر جو خدا 
بِاﷲِ۔
سے ہے
چنانچہ حضرت آدم - نے یہی ذکر پڑھا اور حدیث نفس ان سے دور ہوگئی حضرت نے فرمایا 
لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إلاَّ
نہیں کوئی طاقت وقوت مگر جو خدا 
بِاﷲِ۔
سے ہے۔
اس جملہ کوحضرت امام محمد باقر - سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اکرم کی خدمت میں آکر وسوسے ، حدیث نفس اور قرض وغربت کی شکایت کی تو آنحضرت نے فرمایا تم یہ دعا پڑھا کرو:
تَوَکَّلْتُ عَلَی الْحَیِّ 
اس زندہ پر بھروسہ کرتا ہوں 
الَّذِی لاَ یَمُوتُ 
جسے موت نہیں آئے گی 
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی 
حمد اللہ کے لئے جس نے 
لَمْ یَتَّخِذْ وَلَداً وَلَمْ 
کسی کو اپنا بیٹا نہیں بنایانہ 
یَکُنْ لَہُ شَرِیکٌ فِی 
بادشاہت میں اس کا کوئی شریک 
الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ 
ہے نہ وہ کمزور ہے اس کوئی 
وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْھُ 
مدد گار بنے اور اس کی بہت بڑائی 
تَکْبِیراً۔
کرو۔
اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا کہ یہ دعا بار بار پڑھا کرو اور خدا کی اس قدر بڑائی بیان کرو کہ جو اس کا حق ہے چنانچہ زیادہ عرصہ نہ گزرا تھا کہ وہ شخص آنحضرت کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول(ص) اللہ! اللہ تعالیٰ نے مجھ سے وسوسے دور کر دئیے میرا قرض ادا کرا دیا اور میری غربت ہٹا دی نیز روایت ہے کہ جب شیطانی وسوسوں سے تمہارا سینہ تنگ ہونے لگے اور شکوک پیدا ہونے لگیں تو یہ کہا کرو۔ 
ھُوَ الْاَوَّلُ وَالاَْخِرُ 
وہی اول ہے وہی آخر ہے وہ عیاں 
وَالظَّاھِرُ وَالْباطِنُ وَھُوَ 
ہے اور نہاں بھی اور وہ ہر چیز کا 
بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیمٌ۔
جاننے والا ہے۔
نیز حضرت امام جعفر صادق - سے مروی ہے کہ شیطانی وسوسوں کو دور کرنے کے لئے اپنے جسم پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہو:
بِسْمِ اﷲ وَبِاﷲ مُحَمَّدٌ 
خدا کے نام اور اس کی ذات کے 
رَسُولُ اﷲ وَلاَ حَوْلَ 
ساتھ محمد(ص) اللہ کے رسول (ص)ہیں اور نہیں 
وَلاَ قُوَّۃَ إلاَّ بِاﷲ 
کوئی طاقت وقوت مگر جو بلند 
الْعَلِیِّ الْعَظِیمِ اَللّٰھُمَّ 
وبزرگ خدا سے ہے اے معبود مجھ 
امْسَحْ عَنِّی مَا 
سے وہ چیز دور کر جس سے ڈرتا 
ٲَحْذَرُ۔ 
ہوں ۔
پھر اپنے پیٹ پر ہاتھ پھیر کر یہی دعا تین مرتبہ پڑھو انشائ اللہ وسوسے دور ہوجائیں گے علاوہ ازیں شیطانی وسوسوں کو دور کرنے کے لئے سر کو بیری کے پتوں سے دھونا، مسواک کرنا، انار کھانا، آب نیساں پینا اور ہر ماہ کی پہلی اور آخری جمعرات اور درمیانی بدھ کے روزے رکھنا بھی نافع ہے نیز یہ دعا پڑھنا بھی مفید ہے۔
ٲَعُوذُ بِاﷲِ الْقَوِیِّ مِنَ 
پناہ لیتا ہوں طاقت ور خدا کی گمراہ 
الشَّیْطانِ الْغَوِیِّ وَٲَعُوذُ 
کرنے والے شیطان سے پناہ لیتا 
بِمُحَمَّدٍالرَّضِیِّ مِنْ شَرِّ 
ہوں پسند شدہ محمد(ص) کی امو ر بست 
مَا قُدِّرَ وَقُضِیَ وَٲَعُوذُ 
کشاد کے شر سے اور پناہ لیتا ہوں 
بِ إلہِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْجِنَّۃِ 
انسانوں کے معبود کی تمام جنوں اور 
وَالنَّاسِ ٲَجْمَعِینَ۔
انسانوں کی شر سے ۔