کھٹمل، پسو اور لال بیگ کی اذیت سے بچنے والی دعا

روا یت ہوئی ہے کہ کسی غزوہ میں صحابہ کرام نے آنحضرت(ص) سے کھٹمل، پسو اور لال بیگ سے پہنچنے والی اذیت سے شکایت کی تو آپ(ص) نے فرما یا رات کو سوتے وقت یہ دعا پڑھا کرو ۔
ٲَیُّہَا الْاََسْوَدُ الْوَثَّابُ
اے جھپٹنے وا لے سیا ہ کیڑ ے کہ جو 
الَّذِی لاَ یُبالِی غَلَقاً
نہ قفل سے اور نہ دروا زے سے ڈ رتا 
وَلاَ باباً، عَزَمْتُ
ہے میںتجھے ام الکتا ب کی قسم دیتا 
عَلَیْکَ بِٲُمِّ الْکِتابِ 
ہوں کہ نہ مجھے اذیت دے اور نہ 
ٲَنْ لاَ تُؤْذِیَنِی وَٲَصْحابِی
میرے اصحاب کواس وقت تک کہ 
إلَی ٲَنْ یَذْہَبَ اللَّیْلُ 
رات چلی جائے اور صبح آ جائے کہ 
وَیَجِیئَ الصُّبْحُ بِمَا جَائَ۔
جس کے ساتھ صبح آ تی ہے۔