گمشدہ بازیابی کے لیے دو رکعت نماز میں سورہ یٰسین پڑھے اور بعد میں یہ کہے

یَا ہادِیَ الضَّالَّۃِ رُدَّ
اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے 
عَلَیَّ ضالَّتِی۔
میری گمشدہ چیز مجھے لا دے ۔