گھٹنے کا درد

گھٹنے کے درد کے لئے وارد ہوا ہے کہ جب نماز پڑھ چکے تو کہے۔
یاٲَجْوَدَ مَنْ ٲَعْطَیٰ، یَا
اے ہر دینے والے سے زیادہ سخی 
خَیْرَ مَنْ سُئِلَ، وَیَا
اے بہترین ذات جس سے مانگا 
ٲَرْحَمَ مَنِ اسْتُرْحِمَ
جاتا ہے اے بہت رحم والے جس 
ارْحَمْ ضَعْفِی وَقِلَّۃَ
سے رحم مانگا جاتا ہے رحم کر میری 
حِیلَتِی، وَٲَعْفِنِ
کمزوری اور بے بسی پر اور مجھے اس 
مِنْ وَجَعِی۔
درد سے عافیت دے ۔