امام حسین(ع) کا معاویہ کے ساتھ مذاکرہ

امام حسین(ع) نے معاویہ سے سخت لہجہ میں مذاکرہ کیاجس سے اس کی سیاہ سیاست کا پردہ فاش ھو اجو اللہ کی کتاب اور اس کے نبی کی سنت کے با لکل مخالف تھی اور جس میں اسلام کے بزرگان کے قتل کی خبریں مخفی تھیں،یہ معاویہ کی سیاست کا ایک اھم وثیقہ تھاجو معاویہ کے جرائم اور اس کی ھلاکت پر مشتمل تھا ،ھم نے اس کو تفصیل کے ساتھ اپنی کتاب (حیاةالامام الحسین(ع) )میں بیان کیا ھے ۔