ابلیس کا شر دور کرنے کی دعا

ابلیس کا شر دور کرنے کی دعا جو کتاب مجتنی سے منقول ہے ۔
اَللّٰہُمَّ إنَّ إبْلِیسَ عَبْدٌ 
اے معبود یقینا ابلیس تیرے 
مِنْ عَبِیدِکَ، یَرانِی 
بندوں میں سے ہے وہ مجھے دیکھتا ہے 
مِنْ حَیْثُلاَ ٲَراہُ وَٲَنْتَ
جبکہ میں اسے نہیں دیکھتا اور تو 
تَراہُ مِنْ حَیْثُ لاَ 
اسے دیکھتا ہے جبکہ وہ تمہیںنہیں 
یَراکَ وَٲَنْتَ ٲَقْوَی 
دیکھ سکتا تو اس کے سارے امور
عَلَی ٲَمْرِہِ کُلِّہِ وَہُوَ 
پر تسلط رکھتا ہے اور وہ تیرے
لاَ یَقْوَی عَلَی شَیْئٍ 
امور میں سے کسی چیز پر
مِنْ ٲَمْرِکَ اَللّٰہُمَّ
قدرت نہیں رکھتا پس اے معبود 
فَٲَنَا ٲَسْتَعِینُ بِکَ
میں اس پر تجھ سے مدد کا طالب 
عَلَیْہِ یَارَبِّ فَ إنِّی لاَ
ہوں اے رب اس کے سامنے میرا 
طاقَۃَ لِی بِہِ وَلاَ حَوْلَ 
بس نہیں چلتا اس کے خلاف میری 
وَلاَ قُوَّۃَ لِی عَلَیْہِ إلاَّ 
قوت و طاقت تیرے ہی 
بِکَ یَارَبِّ۔ اَللّٰہُمَّ
ساتھ ہے اے رب اے معبود 
إنْ ٲَرادَنِی فَٲَرِدْہُ
اگر وہ میرے لئے برا قصد کرے تواسکا قصد
وَ إنْ کادَنِی فَکِدْہ
کر اگر وہ مجھ سے فریب کرے تو بھی اسے 
وَاکْفِنِی شَرَّہُ وَاجْعَلْ 
فریب میں ڈال مجھے اسکے شر سے بچا اور اس 
کَیْدَہُ فِی نَحْرِہِ
کی سازشوں کو اسی کے گلے میں ڈال دے 
بِرَحْمَتِکَیَا ٲَرْحَمَ
واسطہ تیری رحمت کا اے سب سے زیادہ 
الرَّاحِمِینَ، وَصَلَّی
رحم والے اور اے خدا
اﷲُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ 
رحمت فرما محمد(ص) پر اور ان کی
الطَّاہِرِینَ۔
پاک اولاد(ع) پر