بچھو سے بچنے کا تعویذ

بچھو کے شر سے بچنے کے لئے پڑھے:
سَلامٌ عَلَی نُوحٍ فِی
سلام ہو نوح(ع) پر اور تمام 
الْعالَمِینَ إنَّا کَذلِکَ
جہانوں میں بے شک ہم نیکو کاروں 
نَجْزِی الْمُحْسِنِینَ
کو اسی طرح جزا دیتے ہیں 
إنَّہُ مِنْ عِبادِنَا
یقینا وہ ہمارے صاحب ایمان 
الْمُؤمِنِینَ۔
بندوں میں تھا۔
روایت ہوئی ہے کہ جب حضرت نوح(ع) کشتی میں سوار ہوئے تو انہوں نے بچھو کو کشتی میں سوار ہونے سے روک دیا تب بچھو نے کہا میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ جوشخص 
سَلامٌ عَلَی مُحَمَّدٍ و
سلام ہو حضرت محمد مصطفی (ص)پر اور ان 
َآلِ مُحَمَّدٍ وَعَلَی نُوحٍ 
کی آل(ع) پر اور حضرت نوح(ع) پر تمام
فِی الْعالَمِینَ۔ 
دنیا ئوں جہانوں میں‘‘
کہے اسے کبھی نہ ڈسوں گا 
نیز بعض حدیثو ں میں وارد ہوا ہے کہ بچھو یا کسی زہریلے جانور کے ڈسنے کی جگہ پر نمک ملنے سے زہر کا اثر دور ہوجاتا ہے۔