تیسری دعا

آپ (ع) کا ارشاد ہے کہ جب شام ہوجائے تو کہو: 
اللَّھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ عِنْدَ
اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا 
إقْبالِ لَیْلِکَ وَ إدْبارِ
ہوں تیری رات کے آنے اور 
نَہارِک وَحُضُور
تیرے دن کے جانے کے وقت اور 
صَلَواتِکَ وَٲَصْواتِ
تیری نمازوں کے وقت آنے پر اور
دُعائِکَ ٲَنْ صَلِّیَ عَلَی 
تجھے پکارنے کی آوازوں کے وقت 
مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
یہ کہ تو رحمت فرما محمد(ص)و آل(ع) محمد پر 
اس کے بعدجو چاہے دعا مانگے