دوسری دعا

صفوان جمال سے روایت ہے کہ میںنے امام جعفر صادق - کو دیکھا کی آپ(ع) قبلہ رخ ہوئے اور تکبیر سے پہلے یہ دعا پڑھی: 
اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤْیِسْنِی مِنْ
اے معبود مجھے اپنی مہربانی سے 
رَوْحِکَ وَلاَ تُقَنِّطْنِی
ناامید نہ کر اپنی رحمت سے
مِنْ رَحْمَتِکَ وَلاَ
بے آس نہ فرما اور مجھے اپنی تدبیر 
تُؤْمِنِّی مَکْرَکَ فَ إنَّہُ 
سے بے خطر نہ ہونے دے کہ خدا 
لاَ یَٲْمَنُ مَکْرَ اﷲِ إلاَّ 
کی تدبیر سے بے خطر ریاکار 
الْقَوْمُ الْخاسِرُونَ۔
ہی ہوتے ہیں ۔