ساتویں دعا

امام جعفر صادق - سے مروی ہے کہ اگر کچھ اور نہ پڑھو تو اس دعا کو صبح و شام پڑھنا ترک نہ کرو۔

اللّٰھُمَّ إنِّی ٲَصْبَحْتُ 
اے معبود میں نے صبح کی کہ آج 
ٲسْتَغْفِرُکَ فِی ہذَا الصَّباحِ 
اس کی اس صبح میں اور آج کے اس 
ہذَا الْیَوْمِ لاََِجْلِ رَحْمَتِکَ
دن میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں 
وَٲَبْرَٲُ إلَیْک مِنْ ٲَہْلِ
ان کے لئے جن پر تیری رحمت ہے 
لَعْنَتِکَ۔ اللّٰھُمَّ إنِّی
اور بیزاری کرتا ہوں ان سے جن پر 
ٲَصْبَحْتُ ٲَبْرَٲُ إلَیْکَ 
تیری لعنت ہے اے معبود میں نے 
فِی ہذَا الْیَوْمِ وَفِی 
صبح کی ہے تیرے سامنے بیزاری 
ہذَا الصَّباحِ مِمَّنْ نَحْنُ 
کرتا ہوں آج کے دن اور آج کی 
بَیْنَ ظَہْرانیْہِمْ مِنَ 
صبح ان سے کہ جن کے درمیان ہم 
الْمُشْرِکِینَ، وَمِمَّا 
ہیں یعنی مشرک لوگ اور وہ بت جن 
کانُوا یَعْبُدُونَ، إنَّہُمْ 
کی وہ پرستش کرتے ہیں کیونکہ وہ 
کانُوا قَوْمَ سَوْئٍ 
برے اور بد کار لوگ ہیں اے معبود 
فاسِقِینَ۔ اللّٰھُمَّ اجْعَلْ 
تو نے جوکچھ آسمان سے زمین پر
مَا ٲَنْزَلْتَ مِنَ السَّمَائِ 
نازل کیا آج کی صبح اور آج کے دن 
إلَی الْاََرْضِ فِی ہذَا 
اسے اپنے دوستوں کے لئے 
الصَّباحِ وَفِی ہذَا 
برکت اور اپنے دشمنوں کے لئے 
الْیَوْمِ بَرَکَۃً عَلَی 
سزا قرار دے اے معبود دوست 
ٲَوْلِیائِکَ وَعِقاباً عَلَی 
رکھ اسے جو تجھ سے دوستی کرے 
ٲَعْدائِکَ۔ اللّٰھُمَّ والِ مَنْ 
دشمن رکھ اسے جو تجھ سے دشمنی
مَنْ والاک وَعادِ مَنْ عَادَاکَ
کرے اے معبود ہر سورج کو طلوع 
اللّٰھُمَّ اخْتِمْ لِی بِالْاََمْنِ 
ہونے والے سورج کو میرے لئے 
وَالْاِیمانِ کُلَّما طَلَعَتْ 
امن ایمان کے ساتھ غروب کر اے
شَمْسٌ ٲَوْ غَرَبَتْ۔ اللّٰھُمَّ 
معبود مجھے اور میرے والدین کو بخش
اغْفِرْ لِی وَلِوالِدَیَّ 
دے اور رحم فرما ان پر کہ انہوں نے 
وَارْحَمْہُما کَما رَبَّیانِی
مجھے بچپن میں پالا ،اے معبودبخش 
صَغِیراً۔ اللّٰھُمَّ اغْفِرْ 
دے مؤمنوںکواورمومنات کو، 
لِلْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ 
مسلموں اور مسلمات کو جو ان میں 
وَالْمُسْلِمِینَ وَالْمُسْلِماتِ 
سے زندہ اور مردہ ہیں بے شک تو 
الْاََحْیائِ مِنْہُمْ وَالْاََمْوَاتِ
ان کی حرکت کرنے اور ٹھہر نے کی 
اللَّہُمَّ إنَّکَ تَعْلَمُ مُنْقَلَبَہُمْ وَ
جگہ کو جانتا ہے اے معبود حفا ظت کر 
مَثْواہُمْ اللّٰھُمَّ احْفَظْ إمامَ 
مسلمانوں کے امام(ع) کی سلامتی ایمان 
الْمُسْلِمِینَ بِحِفْظِ الْاِیمانِ
کے ساتھ اور اسکی مدد فرما زبر دست
وَانْصُرْہُ نَصْراً عَزِیزاً
قوت سے اور اسے کامیابی 
وَافْتَحْ لَہُ فَتْحاً یَسِیراً
دے آسانی کے ساتھ اور اس کے ، 
وَاجْعَلْ لَہُ وَلَنَا مِنْ لَدُنْکَ
اور ہمارے لئے اپنی طرف سے مدد 
سُلْطاناً نَصِیراً۔ اللّٰھُمَّ
کرنے والا قاہر بھیج اے معبود 
الْعَن فُلاناً وَفُلاناً
لعنت کر فلاں اور فلاں پر اور ان 
وَالْفِرَقَ الُْمخْتَلِفَۃَ عَلَی 
گروہوں پر جس نے اختلاف کیا 
رَسُولِکَ وَوُلاۃِ الْاََمْرِ
تیرے رسول(ص) سے اور تیرے رسول 
بَعْدَ رَسُولِکَ وَالْاََئِمَّۃِ
(ص)کے بعد والیان امر اماموں (ع)سے اور 
اِنْ بَعْدِہِ، وَشِیعَتِہِمْ
ان کے شیعوں سے میں سوال کرتا 
وٲَسْٲَلُکَ الزِّیادَۃَ مِنْ
ہوں تیرے فضل میں اضافے اور 
فَضْلِکَ وَالْاِقْرَارَ بِمَا 
اس کے اقرار کا جو پیغمبر(ص) تیری طرف 
جائَ بِہِ مِنْ عِنْدِکَ
سے لے آئے ہیں تیر ے امر کے
وَالتَّسْلِیمَ لاََِمْرِکَ و
آگے جھکنے کا اور جو حکم تو نے دیا اس
الْمُحافَظَۃَ عَلَی ما
پر کار بند رہنے کا میں اس کی بجائے 
ٲَمَرْتَ بِہ لاَ ٲَبْتَغِی بِہِ 
کچھ اور نہیں چاہتا کہ کم تر چیز 
بَدَلاً وَلاَ ٲَشْتَرِی بِہِ
کے بدلے اسے بیچتا ہوں اے 
ثَمَناً قَلِیلاً۔ اللّٰھُمَّ 
معبود جن کو تونے ہدایت دی مجھ کو 
اہْدِنِی فِیمَنْ ہَدَیْتَ
ان میں رکھ مجھے اپنی قضا کی سختی سے 
وَقِنِی شَرَّ مَا قَضَیْتَ
بچا کیونکہ تو فیصلے کرتا ہے تیرے 
إنَّکَ تَقْضِی وَلایُقْضیٰ
لئے کوئی بھی فیصلہ نہیں کر سکتا اور تجھ 
عَلَیْکَ، وَلاَ یُذَلُّ مَنْ 
سے محبت کرنے والا ذلیل نہیں 
وَالَیْتَ تَبارَکْتَ وَتَعالَیْتَ
ہوسکتا تو بابر کت اور بلند تر ہے 
سُبْحانَکَ رَبَّ الْبَیْتِ
توپاک ہے اے کعبہ کے مالک 
تَقَبَّلْ مِنِّی دُعائِی وَمَا 
میری دعا قبول فرما جو نیکی لے کر 
تَقَرَّبْتُ بِہِ إلَیْکَ مِنْ 
تیرے قریب ہوا ہوں اسے میرے 
خَیْرٍ فَضاعِفْہُ لِی
حق میں بڑھا دے بہت زیادہ بڑھا 
ٲَضْعافاً کَثِیرَۃً وَآتِنا 
دے اور اس پر اپنی طرف سے بڑا 
مِنْ لَدُنْکَ ٲَجْراً عَظِیماً
اجر عطا فرما، یا رب وہ کیا ہی خوب 
رَبِّ مَا ٲَحْسَنَ مَا ٲَبْلَیْتَنِی
ہے جس سے تو نے میری آزمائش 
وَٲَعْظَمَ مَا ٲَعْطَیْتَنِی
کی کتنی بڑی عطا ہے جو تو نے کی کتنی 
وَٲَطْوَلَ مَا عافَیْتَنِی وَٲَکْثَرَ
ہی طویل سلامتی دی اور میری بہت 
مَا سَتَرْتَ عَلَیَّ فَلَکَ 
پردہ پوشی کی ہے پس حمد تیرے لئے 
الْحَمْدُ یَا إلہِی کَثِیراً 
ہے اے اللہ بہت زیادہ پاکیزہ 
طَیِّباً مُبارَکاً عَلَیْہِ مِلْئَ 
برکت والی جو برابرہے آسمانوں 
السَّمٰوَاتِ وَمِلْئَ الْاََرْضِ
کے اور برابر ہے زمین کے برابر 
وَمِلْئَ مَا شائَ رَبِّی
اس کے میرے رب جتنی چاہے اور 
وَرَضِیَ وَکَمایَنْبَغِی
پسند کرے کہ جو تیری ذات کے 
لِوَجْہِ رَبِّی ذِالْجَلالِ
لائق ہے میرے رب اے دبدبے
وَالْاِکْرَامِ۔
اور عزت کے مالک۔