پانچویں دعا

امام علی رضا- فرماتے ہیں کہ جب میرے والد گرامی گھر سے نکلتے تو اپنی زبان پر یہ کلمات جاری فرماتے تھے۔
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
خدا کے نام سے جو بڑارحم والا 
الرَّحِیم خَرَجْتُ بِحَوْلِ 
مہربان ہے میں نکل رہا ہوں 
اﷲِ وَقُوَّتِہِ لاَ بِحَوْل
خدا کی طاقت و قوت سے نہ اپنی 
مِنِّی وَقُوَّتِی بَلْ بِحَوْلِکَ
طاقت وقوت کے ساتھ بلکہ تیری طاقت
وَقُوَّتِکَ یَارَبِّ مُتَعَرِّضاً
و قوت سے اے میرے مالک تیرے 
لِرِزْقِکَ فَٲْتِنِی
رزق کے حصولکے لئے پس وہ مجھے
بِہِ فِی عافِیَۃٍ۔
آسانی کے ساتھ عطا فرما ۔