پانچویں دعا

امام جعفر صادق - سے روایت ہے جو شخص ہر فریضہ نماز کے بعد یہ کلمات پڑھے تو وہ خود اس کا گھر اسکا مال اور اولاد محفو ظ رہیں گے۔
ٲُجِیرُ نَفْسِی وَمالِی وَوَلَدِی
میں اپنے آپ کو اپنے مال اپنی 
وَٲَہْلِی وَدَارِی وَکُلَّ مَا ہُوَ 
اولاد اور اپنیمیںگھر اپنے خاندان اور 
مِنِّی بِاﷲِ الْواحِدِ الْاََحَدِ 
اپنی ہر ایک چیز کو خدائے واحد و یکتا و 
الصَّمَدِ الَّذِی لَمْ یَلِدْ وَلَمْ 
بے نیاز کی پناہ میں دیتا ہوں کہ جو نہ جنا گیا 
یُولَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُواً ٲَحَدٌ
اور نہ اسنے جنا اور نہ کوئی اس کا ہم پلہ ہے 
وَٲُجِیرُ نَفْسِی وَمَالِی 
میں اپنے آپ کو اپنے مال 
وَوَلَدِی وَکُلَّ مَا ہُوَ
اور اولاد اور ہر چیز کو 
مِنِّی بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ 
رب صبح کی پناہ میں دیتا ہوں اس کی 
شَرِّ مَا خَلَقَ تا آخر سورہ
مخلوق کے شر سے میں اپنے 
وَٲُجِیرُ نَفْسِی وَمالِی
آپ کو اپنے مال و اولاد 
وَوَلَدِی وَکُلَّ مَا ہُوَ مِنِّی
اور اپنی ہر چیز کو لوگوں کے رب کی 
بِرَبِّ النَّاسِ مَلِکِ النَّاسِ
پناہ میں دیتا ہوں جو لوگوں کا بادشاہ ہے 
تا آخر سورہ
وَٲُجِیرُ نَفْسِی وَمَالِی 
میں اپنے آپ کو اپنے مال 
وَوَلَدِی وَکُلَّ مَا ہُوَ 
واولاد اور اپنی ہر چیز کو اللہ کی پناہ میں 
مِنِّی بِاﷲِ لاَ إلہَ إلاَّ 
دیتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود 
ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لاَ 
نہیں وہ زندہ پائندہ ہے نہ اسے 
تَٲْخُذُہُ سِنَۃٌ وَلاَ نَوْمٌ۔
اونگھ آتی اور نہ اسے نیند آتی ہے۔
﴿تاآخر آیۃ الکرسی﴾