چوتھی دعا

امام جعفر صادق - فرماتے ہیں جو شخص سوتے وقت سو مرتبہ سورہ توحید پڑھے تو اس کے پچاس سال کے گناہ بخش دئے جائیں گے نیز آپ(ع) ہی سے منقول ہے کہ جو شخص بستر پر سوتے وقت سو رہ کافرون اور سورہ تو حید پڑھے تو حق تعالیٰ اس کے لئے شرک سے بیزاری لکھ دے گا ۔