چوتھی دعا

جب گھر سے باہر جانے لگے تو یہ کہے:
بِسْمِ اﷲِ تَوَکَّلْتُ عَلَی 
خدا کے نام سے میں نے خدا پر بھروسہ
اﷲِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ 
کیا نہیں کوئی حرکت وقوت مگر جو خدا سے
إلاَّ بِاﷲِ اَللَّھُمَّ اِنِّیْ 
ہے اے معبود میں تجھ سے بہتری 
اَسْئَلُکَ خَےْرَ مَا 
چاہتا ہوں جس کام لئے جارہا ہوں 
خَرَجْتُ لَہُ وَٲَعُوذُ بِکَ
تیری پناہ لیتا ہوں اس کے شر سے 
مِنْ شَرِّ مَا خَرَجْتُ لَہُ 
جس کام کے لئے نکلا ہوں اے 
اَللّٰھُمَّ ٲَوْسِعْ عَلَیَّ
معبود مجھ پر اپنے فضل
مِنْ فَضْلِکَ وَٲَتْمِمْ 
میں اضافہ فرما اور مجھے تمام نعمتیں 
عَلَیَّ نِعْمَتَکَ
عطا فرما مجھے اپنی 
وَاسْتَعْمِلْنِی فِی طاعَتِک
فرمانبرداری میں لگا دے 
وَاجْعَلْ رَغْبَتِی فِیما
مجھے اس میں رغبت دلا جو کچھ 
عِنْدَک وَتَوَفَّنِی عَلَی
تیرے ہاں ہے اور مجھ کو اپنے
مِلَّتِکَ وَمِلَّۃِ رَسُولِکَ 
دین اور اپنے رسول صلی اﷲ علیہ 
صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ۔
وآلہ کے دین پر موت دینا ۔