پانچویں زیارت

شیخ کلینی نے امام علی نقی - سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا : حضرت امیرالمومنین- کی ضریح مبارک کے نزدیک کھڑے ہو کر یہ زیارت پڑھا کرو : 
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَ لِیَّ اﷲِ، ٲَنْتَ ٲَوَّلُ مَظْلُومٍ، وَٲَوَّلُ مَنْ غُصِبَ حَقُّہُ، صَبَرْتَ 
آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی کہ آپ پہلے مظلوم ہیں اور پہلے مومن ہیں جن کا حق چھینا گیا اس پر آپ نے صبر کیا 
وَاحْتَسَبْتَ حَتَّی ٲَتَاکَ الْیَقِینُ، فَٲَشْھَدُ ٲَنَّکَ لَقِیتَ اﷲَ وَٲَنْتَ شَھِیدٌ، عَذَّبَ اﷲُ 
اور حوصلے سے کام لیا یہاں تک کہ آپ کی شہادت ہو گئی میں گواہ ہوں کہ آپ خدا سے جا ملے ہیںاور آپ وہ شہید ہیںکہ جس کے 
قاتِلَکَ بِٲَ نْواعِ الْعَذابِ وَجَدَّدَ عَلَیْہِ الْعَذابَ، جِئْتُکَ عارِفاً بِحَقِّکَ، مُسْتَبْصِراً 
قاتل کو خدا نے طرح طرح کے عذاب دیئے اور وہ اسے ایک پر دوسراعذاب دیا ہے میں حاضر ہوں آپ کے حق کو پہنچانتے ہوئے 
بِشَٲْنِکَ، مُعادِیاً لاََِعْدائِکَ وَمَنْ ظَلَمَکَ، ٲَ لْقیٰ عَلَی ذلِکَ 
آپ کے مرتبے کو جانتے ہوئے میں آپ کے دشمنوں کا دشمن ہوں اور جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ان کا دشمن ہوں انشائ اللہ میں اسی 
رَبِّی إنْ شَائَ اﷲُ، یَا وَ لِیَّ اﷲِ، إنَّ لِی ذُ نُوباً کَثِیرَۃً فَاشْفَعْ لِی إلی رَبِّکَ فَ إنَّ لَکَ 
عقیدے پر اپنے رب کے حضور جاؤں گا اے ولی خدا بے شک میرے گناہ بہت زیادہ ہیں پس اپنے رب کے ہاں میری سفارش 
عِنْدَ اﷲِ مَقَاماً مَعْلُوماً، وَ إنَّ لَکَ عِنْدَ اﷲِ جَاہاً وَشَفاعَۃً وَقَدْ قالَ اﷲُ 
کریں بے شک آپ خدا کے جناب میں نمایاں مقام رکھتے ہیں خدا کے ہاں آپکی بڑی عزت اور شفاعت کا حق ہے اور یقینا اللہ 
تَعالی وَلاَ یَشْفَعُونَ إلاَّ لِمَنِ ارْتَضی ۔
تعالی نے فرمایا ہے اور شفاعت نہیں کریں گے مگر وہ جس سے خدا راضی ہو۔