دوسری دعا

آنجناب(ع) سے روایت ہے کہ حضور رسالت مآب(ص) بستر پر تشریف لے جاتے تو آیت الکرسی کے بعد یہ دعا پڑھتے تھے۔
بِسْمِ اﷲِ آمَنْتُ بِاﷲ
خدا کے نام سے میں خدا پر ایمان 
وَکَفَرْتُ بِالطَّاغُوتِ
لایا ہوں اور طاغوت کاا نکار کیا ہے 
اللّٰھُمَّ احْفَظْنِی فِی
اے معبود تو نیند اور بیداری میں 
مَنامِی وَفِی یَقَظَتِی۔
میری حفاظت فرما ۔