چھٹی دعا

آنجناب (ع) سے مروی ہے کہ تم میں سے کوئی شخص رات کو جب نیند سے بیدار ہو تو یہ کہے:
سُبْحانَ اﷲِ رَبِّ النَّبِیِّین
پاک ہے اللہ جو نبییوں کا رب ہے 
الْمُرْسَلِین وَرَبِّ
رسولوں کا معبود اور دبے
الْمُسْتَضْعَفِینَ وَالْحَمْدُ 
ہوئے لوگوں کا پالنے والا حمد ہے 
لِلّٰہِ الَّذِی یُحْیی
خدا کے لئے جو مردوں کو
الْمَوْتی، وَہُوَ عَلَی
زندہ کرتا ہے اور وہ 
کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ۔
ہر چیز پر قادر ہے ۔
اس میں شک نہیں کہ جب وہ یہ کہتا ہے کہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے نے سچ کہا اور میرا شکر ادا کر دیا۔