حرز حضرت امام علی نقی

بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ
خدا کے نام سے جو رحم والا بڑا 
الرَّحِیمِ یَا عَزِیزَ الْعِزِّ
مہربان ہے اے اپنی عزت میں بڑی عزت 
فِی عِزِّہِ مَا ٲَعَزَّ عَزِیزَ 
والے تو اپنی عزت میں بڑا ہی 
الْعِزِّ فِی عِزِّہِ یَا عَزِیزُ 
عزت والا ہے اے عزت والے اپنی 
ٲَعِزَّنِی بِعِزِّکَ وَٲَیِّدْنِی
عزت کے ذریعے مجھے عزت دے 
بِنَصْرِکَ وَادْفَعْ عَنِّی 
اپنی نصرت سے مجھے 
ہَمَزاتِ الشَّیاطِینِ
قوت دے مجھ سے شیطانوں کی بد 
وَادْفَعْ عَنِّی بِدَفْعِکَ 
کرداریاں دور رکھ اپنے دفاع کے
وَامْنَعْ عَنِّی بِصُنْعِکَ 
ساتھ میرا دفاع فرما اپنے فعل کے 
وَاجْعَلْنِی مِنْ خِیارِ 
ذریعے میرا بچاؤ کر اور مجھے اپنی 
خَلْقِکَ یَا واحِدُ یَا
بہترین مخلوق میں قرار دے اے 
ٲَحَدُ یَا فَرْدُ یَا صَمَدُ۔
یگانہ اے یکتا اے تنہا اے بے نیاز۔