پانچویں دعا

امام جعفر صادق - فرماتے ہیں کہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد یہ دعا سات مرتبہ پڑھو: 
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا 
الرَّحِیمِ لاَ حَوْلَ وَلاَ
مہربان ہے نہیں کوئی طاقت وقوت 
قُوَّۃَ إلاَّ بِاﷲِ الْعَلِیِّ الْعَظِیمِ
مگر جو بلند بزرگ ہے خدا سے ہے 
پس جو شخص یہ دعا پڑھے وہ جذام ،برص اور دیوانگی سے محفوظ رہے گا اور ستر بلایں اس سے دور رہیں گی جب صبح و شام ہو تو یہ کہو: 
الْحَمْدُ لِرَبِّ الصَّباحِ 
حمد ہے صبح کے رب کے لئے 
الْحَمْدُ لِفالِقِ الْاِصْبا
اور حمد ہے صبح کو ظاہر کرنے والے کیلئے 
پھردو مرتبہ کہے :
الْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی
حمد ہے خدا کے لئے جس کی قدرت 
ٲَذْہَبَ اللَّیْلَ بِقُدْرَتِہِ
سے رات جاتی ہے اور اس کی 
وَجائَ بِالنَّہارِ بِرَحْمَتِہِ
رحمت سے دن آتا ہے اور ہم 
وَنَحْنُ فِی عافِیَۃ۔
تندرست رہتے ہیں۔
نیز آیت الکرسی اور سورہ حشر کی آخری آیت اور سورہ صافات کی دس آیات پڑھے پھر یہ کہے :
وَسُبْحانَ رَبِّکَ رَبِّ
اور پاک ہے تیرا رب مالک
الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُونَ
عزت اس سے جو وہ اس کے بارے میں 
وَسَلامٌ عَلَی الْمُرْسَلِینَ
کہتے ہیں سلام ہو رسولوں پر 
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِِ رَبِّ الْعالَمِینَ
اور حمدہے خدا کیلئے جو جہانوں کا رب ہے
فَسُبْحانَ اﷲِ حِینَ
پس پاک ہے اللہ جب تم 
تُمْسُون وَحِینَ 
شام کرتے ہو اور جب تم 
تُصْبِحُونَ وَلَہُ الْحَمْدُ 
صبح کرتے اسی کے لئے حمد 
فِی السَّمٰوَات ِو
آسمانوں اور زمین 
الْاََرْضِ وَعَشِیّاً وَحِینَ
میں جب عشا ئ اور جب 
تُظْہِرُونَ یُخْرِجُ الْحَیَّ
ظہر کرتے وہ نکالتا ہے زندہ کو
مِنَ الْمَیِّتِ وَیُخْرِجُ 
مردہ میں سے اور نکالتا ہے 
الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ
مردہ کو زندہ میں سے زندہ 
وَیُحْیِی الْاََرْضَ بَعْدَ مَوْتِہا
کرتا ہے زمین کو اس کی موت کے 
وَکذَلِکَ تُخْرَجُونَ
بعد اسی طرح تمہیں زمین سے 
سُبُّوْحٌ قُدُّوسٌ رَبُّنا وَرَبُّ
نکالے گا پاک و پا کیزہ ہے ہمارا 
الْمَلائِکَۃِ وَالرُّوحِ،
رب جو فرشتوں اور روح کا رب 
سَبَقَتْ رَحْمَتُکَ
ہے تیری رحمت تیرے غضب سے 
غَضَبَکَ، لاَ إلہَ إلاَّ
پہلے ہے نہیں ہے معبود تو ہی 
ٲَنْتَ سُبْحانَکَ إنِّی
تو پاک ہے میں نے 
ظَلَمْتُ نَفْسِی فَاغْفِرْ 
خود پر ظلم کیا پس مجھے بخش دے 
عَلَیَّ إنَّکَ وَارْحَمْنِی
مجھ پر رحم کر میری توبہ 
وَتُبْ ُٲَنْتَ التَّوَّاب
قبول فرما کہ تو بڑا تو بہ قبول کرنے 
الرَّحِیمُ۔
والا ہے ۔