پہلی دعا

امام جعفر صادق - فرماتے ہیں کہ جب صبح ہوتی تھی تو امام زین العابدین- یہ دعا پڑھا کرتے تھے:
اَبْتَدُِٔ یُوْمِیْ ھَذَا بَیْنَ
میں اپنے اس دن کا آغاز فراموشی اور
یَدَیْ نِسْیَانِیْ وَعَجَلَتِیْ
جلد بازی کے درمیان کرتا ہوں 
بِسْمِ اﷲِ مَا شَآئَ اﷲُ
خدا کے نام کیساتھ جو خدا چا ہتا ہے