چوتھی دعا

روایت ہوئی ہے کہ رسول خدا نے وسعت رزق کے لئے یہ دعا تعلیم فرمائی:
ٌیَا رَازِقَ الْمُقِلِّین
اے ناداروں کو روزی دینے والے 
وَیَا رَاحِمَ الْمَساکِینِ 
اے بے سہاروں پر رحم کرنے والے 
وَیَا وَلِیَّ الْمُؤْمِنِین
اے مومنوں کی سر پر ستی کرنے والے 
وَیَا ذَاالْقُوَّۃِ الْمَتِینِ
اے محکم قوت کے مالک 
صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ
رحمت فرما محمد (ص)اور ان کی 
وَٲَہْلِ بَیْتِہِ وَارْزُقْنِی
اہلبے(ع)ت پر اور مجھے رزق دے 
وَعافِنِی وَاکْفِنِی مَا 
آسائش عطا کر مشکلوں میں میری 
ٲَہَمَّنِی۔
مدد فرما۔