چھٹی دعا

امام جعفر صادق - فرماتے ہیں کہ صبح کے وقت یہ دعا پڑھے:
اللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ
اے معبود تیرے لئے ہے حمد میں 
ٲَحْمَدُکَ وَٲَسْتَعِینُکَ
تیری حمد کرتا ہوں تجھ سے مدد چا ہتا 
وَٲَنْتَ رَبِّی وَٲَنَا
ہوں کہ تو میرا رب ہے اور میں تیرا 
عَبْدُکَ ٲَصْبَحْتُ عَلَی
بندہ ہوں میں نے تیرے عہد 
عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ
ووعدے پر صبح کی میں تیرے 
وَٲُؤْمِنُ بِوَعْدِکَ وَٲُوفِی
وعدے پر ایمان رکھتا ہوں اور
بِعَہْدِکَ مَااسْتَطَعْتُ
تیرے عہد کو پورا کرتا ہوں جہاں
وَ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ إلاَّ
تک کر سکتا ہوں اور نہیں طاقت وقوت
بِاﷲِ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ
مگر اللہ سے وہ یکتا ہے کوئی اس کا شریک
لَہُ، وَٲَشْہَدُ ٲَنَّ مُحَمَّداً
نہیں میں گواہ ہوں کہ محمد (ص)اس کے 
عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ
بندے اور اس کے رسول(ص) ہیں
ٲَصْبَحْتُ عَلَی فِطْرَۃِ
میں نے صبح کی ہے اسلام کی
الْاِسْلامِ وَکَلِمَۃِ الْاِخْلاص
فطرت پراور بے ملاوٹ عقیدے 
وَمِلَّۃِ إبْراہِیمَ وَدِینِ مُحَمَّد
پر ابراہیم کے گروہ اور محمد 
صَلَواتُ اﷲِ عَلَیْہِما
کے دین پر خدا کی رحمت ہو دونوں 
وَآلِہِما عَلَی ذلِک ٲَحْیی
پر اور دونوں کی آل(ع) پر اسی پر زندہ ہوں 
وَٲَمُوْتُ إنْ شائَ اﷲُ
اور اسی پر مروں گا اگر خدا نے چاہا 
اَللّٰھُمَّ ٲَحْیِنِی مَا ٲَحْیَیْتَنِی
خدایا جب تک مجھے زندہ رکھے 
وَٲَمِتْنِی إذا ٲَمَتَّنِی عَلَی
اور جب موت دے تو مجھے اسی راہ پر
ذلِکَ وَابْعَثْنِی إذا بَعَثْتَنِی 
اور جب تو مجھے دوبارہ اٹھا ئے اسی 
عَلَی ذلِکَ، ٲَبْتَغِی
عقیدے پر اٹھانا اسی کے ذریعے 
بِذَلِکَ رِضْوانَکَ
میں تیری رضا 
وَاتِّباعَ سَبِیلِکَ و إلَیْکَ
اور تجھ تک پہنچانے والے راستے پر 
ٲَلْجَٲْتُ ظَہْرِی وَ إلَیْکَ
چلنا چاہتاہوں تیری ذات پر تکیہ 
فَوَّضْتُ ٲَمْرِی آلُ
ہے اپنا معاملہ تیرے سپرد کردیا ہے 
مُحَمَّدٍ ٲَئِمَّتِی لَیْسَ
آل(ع) محمد(ص) میرے امام ہیں ان کے 
لِی ٲَئِمَّۃٌ غَیْرُہُمْ بِہِمْ
علاوہ کوئی میرا امام(ع) نہیں انہی کو امام 
وَ إیَّاہُمْ ٲَتَوَلَّی وَبِہِمْ 
مانتا ہوں انہی کا محب ہوں ان کی 
ٲَقْتَدِی اللّٰھُمَّ اجْعَلْہُمْ
پیروی کرتا ہوں اے معبود ان کو دنیا 
ٲَوْلِیائِی فِی الدُّنْیا وَالْاَخِرَۃِ
وآخرت میں میرا سید و سردار قرار دے 
وَاجْعَلْنِی ٲُوالِی ٲَوْلِیائَہُمْ 
مجھ کو ان کے دوستوں سے دوستی 
وَٲُعادِی ٲَعْدائَہُمْ فِی 
اور دشمنوں سے دشمنی رکھنے والا بنا 
الدُّنْیا وَالْاَخِرَۃِ وَٲَلْحِقْنِی 
اس دنیا اور آخرت میں اور مجھے اور میرے 
بِالصَّالِحِینَ وَآبائِی مَعَہُمْ 
بزرگوں کو ان کے ساتھ ملا دے ۔